ہمارا مقصد
ہم ایک ایسی دنیا کی خواہش رکھتے ہیں جو:
جمہوری ہو ، جہاں لوگوں کو اپنے معاشروں کی تعمیر اور اداروں کی تشکیل کرنے کا مکمل اختیار ہو۔
غیر مقبوضہ ہو، جہاں تمام اقوام ظلم و جبر سے پاک ایک اجتماعی منزل کی جانب گامزن ہوں
عدل، جو ہمارے معاشروں میں عدم مساوات اور مشترکہ تاریخ کی وراثت کا ازالہ کرتا ہے۔
مساوات، جو چند لوگوں کی بجائے بہت سے لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہو۔
آزاد، جہاں تمام شناختیں مساوی حقوق ، شناخت اور طاقت سے لطف اندوز ہوں
یکجہتی، جہاں ہر ایک کی جدوجہد سب کی جدوجہد ہو
پائیدار، جو زمینی حدود کا احترام کا کرتا ہے اور صف اول کی تمام قومیتیوں کی حفاظت کرتا ہے۔
ماحولیاتی، جو انسانی معاشرے کو اپنے مسکن کے ساتھ ہم
آہنگی میں لاتا ہے۔
پر امن، جہاں جنگ اور تشدد انسانوں کی سفارت کاری تبدیل ہو جائے
ما بعد سرمایہ دار ، جو کام کے فرق کو ختم کرتے ہوئے تمام اقسام کی محنت کا صلہ دیتا ہے
خوشحال، جو غربت کا خاتمہ کرتا ہے اورکثرت کے مشترکہ مستقبل میں سرمایہ کاری کرتا ہے
اجتماعیت ، جہاں مختلف نقطہ نظر کو طاقت کے طور پہ منایا جاسکے۔
ہمارے ممبران کی ڈائریکٹری یہاں
رابطہ
اگر آپکا کوئی سوال اور تبصرہ ہے تو ہمیں اس ای میل پہ لکھ کر بھیجئے [email protected] اور ہمارا رکن آپ سے رابطہ کرے گا